تازہ ترین) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر ہونے والے خودکش حملے میں ان کے زخمی چچا بھی جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہو گئی ہے۔ ان کے چچا کو ملبے میں سے زخمی حالت میں نکالا گیا تھا تاہم دو روز کے بعد وہ جانبر نا ہو سکے۔