فاسٹ فوڈ نقصان یا فائدہ؟؟؟؟؟

تازہ ترین— فاسٹ فوڈ کھانا تو ایک روایت بن چکہ ہے –کیونکہ آح کل تو فاسٹ کھانا ہی لوگوں کو پسند ہے-اگرfast food وہ کسی مہمان کے گھر جائے تو مہمانوں کی خوہش یہ ہی ہوتی ہے کہ فاست فوڈ ہی پیش کیا جائے لیکن آپ یہ نہیں جانتے کہ فاسٹ فوڈ ہی آپ کے بچوں میں موٹا ہونے میں اضافہ کر رہا ہے- آپ فاسٹ فوڈ کی صورت میں بے پناہ کیلوریز اپنے اندر لے رہے ہیں اور جس کی وجہ سے آپ موٹپے کا شکار ہو جاتے ہیں- اس لیے فاسٹ فود کو اپنی لائف سے سکپ کر دیں کیونکہ فاسٹ فوڈ کحان نہ صرف موٹاپے کا باعث بنتا ہے بلکہ یہ بہت سی بیماریوں کا سبب بھی بنتا ہے

برگر کھانا ہماری صحت کیلئے بلکل ٹھیک نہیں ہے. برگر کھانے والے افراد میں ڈپریشن کا مسلہ زیادہ ہوتا ہے.nugests پیزا برگر وغیرہ میں موجود بہت زیادہ کیلوریز آپ کو موٹا بھی کر سکتی ہیں. اس کے علاوہ برگر بن، شوارمہ بریڈ اور پیزا کی ڈو کے جلد ہضم نہ ہونے کے سبب آپ قبض اور پیچش جیسی بیماریوں کا شکار بھی ہو سکتے ہیں. موٹاپے اور پیٹ کی ان بیماریوں کی وجہ سے بھی انسان ڈپریشن کا شکار ہو سکتا ہے

فاسٹ فوڈ میں پیزا، برگر، سینڈوچ، پیٹیز، سویٹس اور اسی طرح کے دیگر لوازمات شامل ہیں-اس کے علاوہ ہمارے یہاں دستیاب سموسے، پکوڑے، شوارمہ اور آلو کے چپس بھی فاسٹ فوڈ میں شامل ہیں

ہمارے ہاں عام طور پر کھاے جانے والے پکوڑے سموسے اور آلو کے چپس بھی موٹاپے کا بڑا سبب ہیں. ڈاکٹروںfast food کے مطابق ایک عام سائز کے آلو میں تقریبآ 2000 کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ سارا دن محنت و مشقت کرنے والے مزدور کے جسم کو پورے دن میں صرف 1500 کیلوریز کیضرورت ہوتی ہے. آلو کا زیادہ استعمال آپ کو بھی آلو بنا سکتا ہے

ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق میکڈانلڈ کے چکن میکنگٹس میں میں ڈیکسٹروز کیمیکل ملایا جاتا ہے جو چمڑے کونرم رکھنے کے لئے استعمال ہوتا ہے اسی طرح کلون ڈائک بارز میں سیلولوز نامی کیمیکل استعمال ہوتاہے جو جو ریان اور سیل فون میں استعمال ہوتا ہے-

 اورو وہیٹ ہیلدی ملٹی گرٹن بریڈ میں غذائی اجزا کے ہمراہ کم از کم تیس کیمیکل استعمال ہوتے ہیں اسی طرحchips چکن میکنگٹس میں چالیس کیمیکل استعمال ہوتے ہیںاسی طرح نیکڈ گرین مشین100%جوس سموتھی میں سو لہ اجزا شامل ہیںہاٹیسٹ ٹوئنکیز میں 42اجزا استعمال ہوتے ہیں۔ کلون ڈائک بار میں گلائی کول مونیسٹرز کیمیکل استعما ل ہوتا ہے جو خام تیل میں کلورین ڈالنے کے بعد حاصل ہوتا ہے یہ کیمیکل آئس کریم کو گاڑھا اور رنگت دینے کے لئے استعما ل ہوتا ہے۔ آپ فاسٹ فوڈ کی شکل میں انتہائی مظر صحت اشیاء کھا رہے ہیں- ہاٹیسٹ ٹوئنکی میں گلوکوز،گلیسرین سویابین آئل ، نمک مونو گلیسرائڈز ڈگلیسرائڈز، پولی سوربیٹ 60، سوڈیم سٹرائل لیکٹیلیٹ شامل کئے جاتے ہیں۔ اسی طرح ایتھائل وینالن اور بیزین بھی شامل کی جاتی ہے۔ سیبوں کو چمکدار بنانے کے لئے ان پر شیلاک نامی کیمیکل استعمال کیا جاتا ہے شیلاک کیمیکل کیڑوں کے لاروں سے حاصل کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply