سابقہ صدر کو ماموں بنا دیا گیا۔

تازہ ترین) سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ماموں بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق روہڑی اور نارا کینال پر بجلی کے دوSindh govt decieves the co chairman of PPP پیداواری منصوبوں کا افتتاح کیا گیا تھا تاہم ابھی تک بھی ان صوبوں پر کام شروع نہیں کی گیا۔ روہڑی کینال پر آرڈی 15 کے مقام پر 9 میگاواٹ کے پراجییکٹ کا افتتاح کیا گیا تھا۔

Leave a Reply