سیروتفریح ختم ۔چھٹیاں بھی ختم۔

تازہ ترین) کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول اور کالجز 2 ماہ 10 روز کی تعطیلات کے بعد آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں اور تدریسیsindh عمل کا باقاعدہ سے آغاز ہو گیا ہے تاہم نجی اسکولوں کے برعکس سرکاری اسکولوں میں پہلے روز بچوں کی تعداد کم ہے، جس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیاں ماند ہیں۔ اساتزہ کا کہنا ہے کہ یوم آزادی کے بعد ہی صیح معنوں میں تدریسی عمل شروع ہو گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here