سنگرعدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایت،، وزارت داخلہ

اسلام آباد (تازہ ترین)وزارت داخلہ نے گلو کار عدنان سمیع کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ پیر کو وفاقی وزیر داخلہadnan sami چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی پاسپورٹ عثمان باجوہ کو عدنان سمیع کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کی ہدایت کردی ۔ عثمان باجوہ نے کہا کہ عدنان سمیع نے قوانین سے کو نظر انداز کر کے اپنا رویہ ٹھیک نہیں رکھتے ہوئے- گرین پاسپورٹ واپس کیا۔ انہوں نے کہا کہ عدنان سمیع کی شہریت ترک کرنے کا سرٹیفیکٹ بھی جاری نہیں ہو گا۔

Leave a Reply