زیادہ دیر بیٹھنا،،، نقصان یا فائدہ

 تازہ ترین—  زیادہ دیر تک بیٹھنا تو اب ہر ایک کی روٹین ہے آفس میں کام کر رہے ہوں یا کسی کمپنی میں ہر کامsiting chair ہی تقریبا بیٹھنے کا ہی ہے لیکن یہ ان لوگوں کے لیے زیادہ مسلہ ہے جو آفس میں یا کمپنی میں کام کرتے ہیں- زیادہ دیر بیٹھنا بھی صحت کے حوالے سے نقصان دہ ہے –  طبی ما ہرین کا کہنا ہے کہ خطرنا ک آلا ت اور کیمیکلز کے ساتھ ساتھ اب کر سیوں پر بھی ہیلتھ وارننگ ہونی چاہیے کیو نکہ یہ بھی صحت کے لیے خطرنا ک ثا بت ہو سکتی ہیں  ۔ما ہرین کے مطا بق دن کا زیا دہ تر حصہ کر سی پر بیٹھ کر گزا رنے سے کینسر ، دل کے امراض اور ہا ئی بلڈ پر یشر جیسی خطرناک  بیماریوں کا با عث بن سکتا ہے۔  آجکل کے زمانے میں نہ صرف آفس میں بلکہ گھر وں میں بھی لو گ اپنا زیا دہ تر وقت کھا نے کے میز یا ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر ہی گزارتے ہیں- جس کی وجہ سے  جسم میں کو لیسٹر ول اور شوگر کی سطح میں غیر میں معمولی اضافہ ذیا بیطس کا اہم سبب بن رہا ہے۔ برطا نو ی یونیورسٹی میں اس حا لیہ تحقیق کے مطا بق مو جو دہ زما نے میں سگریٹ نو شی اورالکوحل کے علا وہ زیادہ دیر  تک کر سی پر بیٹھنا بھی صحت کے مسا ئل کی اہم وجہ بن رہا ہے اس کے علاوہ موٹاپے کا سبب بھی بن رہا ہے- اسلیے اگر آپ تھوڑی دیر بعد اٹھے چہل قدمی کریں اور پھر کرسی پر بیٹھے اور وقفے وقفے کے بعد چہل قدمی کریں–

Leave a Reply