شمالی کوریا میں حالات بے قابو ہوگئے۔

پیانگ یانگ(تازہ ترین)شمالی کوریا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی۔تفصیلات کے مطابق مختلف حادثات میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی ریڈSituation gets out of control in North Korea کراس کے مطابق شمالی کوریا میں حالیہ بارش اور سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ روس اور چین کے سرحد پر واقع شمال مشرقی شہر راجن میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی آبادیاں سیلابی پانی ڈوب گئیں۔ سیلابی ریلا متعدد مکانات ،پل اور گاڑیاں کو بہا لے گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک چالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ گیارہ ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply