برطانیہ میں آواز نیٹ ورک کا مودی کےخلاف نعرہ

تازہ ترین— بھارت میں مودی سرکار کی طرف سے شدت پسندی کی حمایت پر دنیا  میں تنقید کا سلسلہ شروع ہو  narinder modi گیا ہے- مودی سرکار کی انتہا پسندی حد سے تجاوز کر گئ اب مودی سرکار عدم برداشت سے باہر ہو گئ ہے – پاکستان کے خلاف بڑھتی ہوئی انتہا پسندی سب کے خلاف  بڑھ رہی ہے- بارہ نومبر کو مودی سرکار برطانیہ کے دورہ پر جارہے ہیں – برطانیہ میں 12نومبر کو مودی سرکار کی آمد پر ان کے خلاف احتجاج شروع ہو گیا ہے- برطانیہ کے ایک گروپس نے آواز نیٹ ورک کے نام سے ایک تنظیم بنائی ہے

 اس تنظیم نے لیزر لائٹ سے ایک تصویر بنائی(Modi not welcome in uk)  جس کا نعرہ ہے مودی کےخلاف نعرے لکھے گئے ہیں اور مودی کو ہٹلر سے تشبیہہ دی ہے- اور برطانوی پارلیمینٹ کے باہر تصویر لگی ہے جس میں مودی نے ہاتھ میں تلوار پکڑی ہوئی ہے

 اس تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ 12نومبر کو لندن میں مودی کے خلاف مظاہرہ بھی کیا جائے گا- جبکہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مودی دہشت گردوں کے سربراہ ہیں- جنرل ر،عبدالقیوم، شاہی سید ،کلثوم پروین، اشوک کما، سعید مندوخیل،ایم حمزہ اور اصلاح الدین ترمذی نے کہا ہے کے بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے،نریندر مودی نے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کردیا ہے

Leave a Reply