تمباکو نوشی سے نجات ،،،،مگر کیسے؟؟؟

تازہ ترین— تمباکو نوشی جو کے آج کل بہت عام ہو رہا ہے- لیکن اس کی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل اور کئ
smoking habits لوگوں کے لیے تکلیف دہ عمل ہے لیکن اس عادت کو آپ ترک کر سکتے ہیں اگر آپ ان طریقوں پر چلے تو اس عادت کو ترک کرسکتے ہیں
ملک چاکلیٹ کھانے کی بجائے ڈارک چاکلیٹ کا استعمال کریں- اس سگریٹ کی طلب کم ہو گی-
دن میں کسی بھی وقت دودھ کا استعمال کریں، دودھ تب پیے جب آپ کو سگریٹ کی طلب ہو۔
مختلف طرح کی سبزیاں جیسے گوبھی،براکلی،گاجریں کھانے سے تمباکو کی طلب کم ہوگی- زیادہ سے زیادہ دارچینی کی خوشبو سونگھنے سے سگریٹ کی طلب کم ہوتی ہے،آپ چاہیں تو تھوڑی سی دارچینی چبا بھی سکتے ہیں۔ جو لوگ واقعی  اس عادت کو ترک کرنا چاہتے ہیں اورسگریٹ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں انہیں چاہیے کہ اپنے کھانوں میں زیادہ سے زیادہ ہلدی کا استعمال کریں۔

 اپنی ڈائٹ میں زیادہ سے زیادہ  فروٹس کا  استعمال کریں کئی طرح کے پھل جن میں وٹامن سی پائی جاتی کا استعمال آپ کو سگریٹ کی عادت سے چھٹکارا پانے میں مدد دیتے ہیں۔ایسے فروٹس میں لیموں،مالٹے،کینواور فروٹر وغیرہ کھانے سے کافی آفاقہ ہوگا۔ ان چیزوں کو آپ اپنی لائف میں ایڈ کر لیں تو آپ کو اس عادت کو ترک کرنے میں زیادہ آسانی ہو گی

Leave a Reply