،برفباری کے باعث دس افراد ملبے تلے دم توڑ گئے ،،،،مانسہرہ

تازہ ترین—- مانسہرہ— برفانی تودہ گرنے سے دس افراد جان کی بازی ہار بیٹھے- خیبرپختونخوا کے علاقےmansehra snow falling مانسہرہ میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد  تودے کے نیچے دب گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ میں وادی کاغان کے علاقے بیسر میں برفانی تودہ گرا۔ تودہ گرنے کے باعث ایک کان میں 10 مزدور جو کان میں کام کر رہے تھے جو تودہ گرنے سے زمین  تلے دب گئے۔

۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر (ڈی پی او) مانسہرہ نے کہا کہ پولیس اور مقامی افراد نے فوری طور پر امدادی سرگرمیاں شروع کرکے 2 مزدوروں کو اس ملبےسے باہر نکال لیا ہے

واضح رہے کہ مانسہرہ، کاغان، ناران سمیت دیگر علاقوں میں برفباری اور موسلا دھار بارش مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ واقع ہوئی ۔ دوسری طرف اسکردو میں بھی برفباری سے کئی اہم راستے بند ہوگئے ہیں – ناران اور گلگت میں راستے بند ہونے سے سیاحوں کو مشکلات کا سا منا ہے۔

Leave a Reply