دنیا شمسی طوفان کی زد میں

تازہ ترین) زمین کے بڑھتے ہوئے  درجہ حرارت کے باعث سائنسدانوں  اور ماہر فلکیات نے مستقبل میں شمسی طوفان کا  خدشہ ظاہر کیا ہے ۔ ماہر فلکیاتSolar storm likely to occur in future کے مطابق شمسی طوفان سے آگ کا ایسا  بگولہ بنے گا جس سے محض 12 گھنٹوں میں دنیا اب تک کی سب سے بڑی تباہی سے دوچار ہو گی۔  شمسی طوفان اتنا طاقتور ہو گا کہ اس کی زد میں آنے والے اُڑتے جہاز نیچے زمین پرآ گریں گے، ٹرینیں اپنے ٹریک سے اُتر جائیں گی ،  موبائل ، انٹرنیٹ سمیت نیٹ سسٹم مکمل طور پر  تباہ  اور دنیا بھر کا بجلی کا نظام درہم برہم ہو جائے گا۔  طوفان کے نتیجے میں سورج سے انتہائی بڑے پیمانے پر توانائی کا اخراج ہو گا  جس سے  دنیا بھر میں موجود ایٹمی پاور پلانٹس تباہ ہو جائیں گے  جس کے بعد تباہی میں دوگناہ تک اضافہ ہوسکتا ہے ۔

برطانیہ میں شمسی طوفان کے ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیئے خصوصی مشین کی تجویز دی گئی ہے  جس میں ایسا سسٹم نصب کیا جائے گا جو اس طوفان سے 5روز  قبل کی وارننگ جاری کر سکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here