سوناکشی سنہا کی برسوں پرانی خواہش پوری ہو گئی

تازہ ترین) دبنگ گرل  سے شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی  برسوں پرانی خواہش پوری  ہوگئی ہے ۔ سماج رابطے کی ویب سائٹSonakshi Sinha to get chance to dance with madhuri ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی بالی ووڈ  ڈانسنگ کوئن مادھوری کے ساتھ پرفارم کرنے کی خواہش پوری ہوگئی ہے ۔  یہ بات اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہی اور ساتھ میں ان کے ساتھ بنائی گئی اپنی تصاویر بھی شیئر کیں ۔

یاد رہے کہ دبنگ گرل ان دنوں اداکار اکشے کمار اور پربھودیوا کے ساتھ فیشن ٹور کے سلسلے میں سان فرانسسکو میں موجود ہیں۔

Leave a Reply