سونا کشی سنہا ، داؤد ابراہیم کی بہن کے کردار میں

تازہ ترین) بھارتی ہدایتکار اپوروالکھیا انڈر ورلڈ ڈان  داؤد ابراہیم  کی زندگی پر فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں ،  جس میں داؤد ابراہیم کی بہن کے کردار کےSonakshi Sinha will play the role of Dawood Ibharim’s sister لیئے سوناکشی سنہا کا انتخاب کیا گیا ہے۔  سوناکشی داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کا کردار نبھائیں گی۔تاہم  فلم کے مرکزی کردار کے لیئے فی الحال کسی اداکار کو فائنل نہیں کیا گیاہے ۔

سوناکشی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ فلم کا سکرپٹ بہت زبردست ہے اور  وہ فلم میں حسینہ کا کردار نبھانے کے لیئے نہایت پرجوش ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here