سونم کپور کی فواد خان کیلئے خواہش سامنے آگئی۔۔۔

Sonam kapoor’s desire for fawad khan

تازہ ترین) گزشتہ روز پاکستان کے سپر سٹار فواد خان نے اپنی 34 سالگرہ منائی۔

اس خاص موقع پر بھارتی فلم سٹار سونم کپور نے فواد کو سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد خان کو اپنی تصویر کے  سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

شاہد آفریدی نے بڑا ریکارڈ قائم کر دیا۔۔۔

یاد رہے کی یہ دونوں اداکار بھارتی فلم ” خوبصورت” میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں اور اداکاری کے جاہر دکھا چکے ہیں، اور اس فلم کیلئے فواد خان کو  بہترین اداکار کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے اور اس کے بعد ان کو فلم فئیر ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

Leave a Reply