چار لاکھ لوگوں پر تشخیص سے یہ بات سامنے آئی ہے مصالحے دار کھانا کھانے سے لمبی عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔
ریسرچ میں شامل لوگوں کی میڈیکل ہسٹری ،عمر،تعلیم ،ذیابتیس،سیگرٹ نوشی اور دوسری چیزوں کا جائزہ لیا گیا۔
اور یہ بات سامنے آئی کے ہفتے میں 6 سے 7 با ر مصالحے دار اور تیز مرچ والا کھانا کھانے سے موت کا خطرہ 14 فیصد گھٹتا ہے۔ان تمام لوگوں میں کینسر، دل اوع سانس کی بیماریوں کی مقدار بہت کم تھی۔ ہارورڈ ٹی ایچ پبلک ہیلتھ چان سکول میں غذائیت کے ایک ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر لو کوی،نے کہا کہ چیزوں کو مزید ثابت کرنے کے لیے ابھی اور شواہد کی ضرورت ہے