فرعون اور ملکہ کے مجسمے پیرس پہنچ گئے

تازہ ترین) قدیم مصر کے حکمران فرعون اور اس کی ملکہ کے مجسمے پیرس میں عرب ورلڈانسٹیٹیوٹ  کے سامنے نصب کردئیے گئے ہیں۔ یہ مجسمے قدیم Statues of pharaoh and his wife displayed in parisغرق شدہ شہر ہیرا سلیون سے برآمد ہوئے تھے ۔ دونوں  مجسمے 300 قبل مسیح میں بنائے گئے تھے ۔  ملکہ کے مجسمے کی بلندی 11.2 میٹر اور وزن 4 ٹن ہے  جبکہ فرعون کے مجسمہ 11.5 میٹر بلند اور 5.5 ٹن وزنی ہے ۔  یہ قدیم مجسمے سکندریہ کے میرین میوزیم میں محفوظ تھے جنھیں ایک نمائش کے سلسلے میں خاص طور پر پیرس لایا گیا ہے ۔

نمائش رواں سال 8 ستمبر سے شروع ہو گی اور 31 جنوری تک جاری رہے گی۔

Leave a Reply