،،،،،،،سیف علی خان بھی بول پڑے

تازہ ترین—  سیف علی  بھی شیو سینا کے خلاف بول پڑے ہیں- بھارتی  انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے اس رویےsaif ali khan پر بھارت پاکستان سے مہبت کا اظہار کرتے نظر آ رہے ہیں- شیو سینا کے اس نظریے کو بھارت کے لوگوں نے بھی بہت نا پسند کیا ہے- پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین حالیہ دورہ بھارت کے بعد دونوں جانب سے نفرت اور غصے سے  بھرے ٹرینڈز فیس بک اور ٹوئٹر پر سامنے آ رہے ہیں- شیو سینا نے پاکستانی فنکاروں کے خلاف سیاہی پھینکے کا کہا گیا تھا- سیف علی خان بھی شیو سینا کے خلاف بول پڑے- شیو سینا کے اس رویے پر بھارت کے لوگ بھی ناراض ہیں -پاکستان کے مخالف اداکار سیف علی خان نے  بھی شیو سینا کو آخر کار جواب دے ہی ڈالا- ان کا کہنا تھا کہ شیو سینا اب ہر ایک پر سیاہی پھینکنا بند کرو اب بہت ہوا- انہوں نے کہا کہ مجھے وہ وقت اب بھی یاد ہے جب میں نے کہا تھا کہ مجھ کو پاکستان پر بھروسہ نہیں ہے تو سب لوگ حیران ہو گئے ،سب لوگ پاگل ہو گئے جب میں نے پاکستان کے خلاف بات کی تھی۔ اور یہاں یہ لوگ ہر کسی پر سیاہی پھینکنے کا کہہ رے ہیں- سیف علی خان نے شیو سینا سے اپیل کی ہے کہ بولی وڈ کا واسطہ ہے یہ سب جو ہو رہا ہے اس کو بند کرو ورنہ پاکستان ہماری اور فلموں پرپابندی لگا دے گا اس لیے یہ سب بند کیا جائے یاد رہے شیو سینا نے پاکستان کے ایکٹرز مائرہ خان اور فواد خان کو بھی بھارت نہ آنے کو کہا تھا

Leave a Reply