ایسافیصلہ جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوا۔

کراچی (تازہ ترین)سندھ میں پہلی بار تھانے کی سطح پر فنڈز منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  پہلی بار  محکمہ خزانہ ایس ایچ او کے Such decision, which has never happened before in the history of Pakistan.اکاونٹ میں پہلی بار فنڈز منتقل کرے گا۔ایس ایچ او فنڈز کے ذریعے پٹرول گاڑیوں کی مرمت کروائے گا۔مزید بتایا گیا کہ ایس ایچ او فنڈ تفتیش کے لیے خرچ کرے گا۔محکمہ خزانہ نے سمری وزیرِاعلی سندھ کو ارسال کر دی ہے۔

Leave a Reply