انٹرنیٹ پر وائرل ہوجانے والی
کی ایک ویڈیو جو کہ انتہائی محنت سے مختلف لوگوں کے انٹرویو لیتے ہوئے بنائی گئی اور آب تک لاکھوں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں ،یہ ویڈیو دراصل اپنے اندر انتہائی سنجیدہ سبق رکھتی ہے اور معاشرے میں بڑھتی ہوئی معاشی تقسیم کی نشاندہی کرتی ہے ۔
یوں تو دیکھنے میں یہ ایک انتہائی مزاحیہ ویڈیو لگتی ہے ۔مگر اگر غور سے دیکھیں تو چنگچی میں بیٹھی ہوئی یہ بوڑھی اماں جی معاشرے میں بے تحاشا غربت کی عکاسی کرتی ہیں ۔اسی کے ساتھ ساتھ ویڈیو دیکھ کر یہ لگتا ہے کہ الیکشن غریب لوگوں کے لیے اہم تفریحی سرگرمی بھی ہے ۔ویڈیو دیکھیں
اوراپنے دوستوں سے شئیر کریں ۔بعض اوقات مزاحیہ clips معاشرے کے سنجیدہ پہلووں کو اجاگر کر رہے ہوتے ہیں۔