گیس کی قیمتوں میں اضافہ

تازہ ترین— سردیاں آتے ہی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہو جاتا ہے – سردیوں میں صارفین کے لیے گیس کیsui gas قیمتیں بڑھ جاتی ہیں جن سے ان کو بےشما ر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے- اوگرا نے اس سال پھر گیس کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی ہے- اوگرا نے سوئی ناردرن اور سدرن کیلے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی ،2013 اور 2014 کیلے 18 ارب روپے اضافے کی رقم آئندہ سال صارفین سے وصول کی جائے گی- یہ اضافہ سندھ اور خیبر پخنتوخواہ کو ملنے والے  چھ ارب روپے سے پورا کیا جائے گا- 2013 اور 2014 کیلے سوئی ناردرن میں 37 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن میں52 روپے ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے-

Leave a Reply