Suicide Attack at Lal Shehbaz Qalandar Shrine

سیون شریف(تازہ ترین )سیہون شریف میں لعل شہباز قلندر کی درگاہ کے احاطے میں دھماکہ ہو اہے جس کے باعث30 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ 100 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں ،،دھماکہ اس وقت ہوا جب دھمال جاری taza tarinتھی،شہادتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply