نائیجیریا کے شہر یولا کی سبزی و فروٹ مارکیٹ میں دھماکہ

تازہ ترین–  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کے شہر یولا کی سبزی و فروٹ مارکیٹ  میں دھماکہ ہوا ہے جس کے ۱۱ نتیجے میں میں 32 افراد جاں بحق اور 80 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جہاں طبی عملے کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply