آج فیصلہ ہو جائے گا۔

Tehreek e Insaf's fate will be decided today.کراچی(تازہ ترین)  پی ٹی آئی کا اسمبلی میں رہنے سے متعلق فیصلہ آج ہوجائے گا ۔  حکومتی وفد سے ملاقات کے بعد تو مولانا فضل الرحمن نے نئی قرار داد لانے کا اعلان کردیا ۔ پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے کا معاملے پر تحاریک پر ووٹنگ کیلئے مہلت آج ختم ہو رہی ہے ۔حخومت کی طرف سے  جے یو آئی اور متحدہ کو منانے کی کو ششیں جاری ہیں ۔ جبکہ مولانا کا ہاں یا نہ کی بجائے درمیانی راستہ نکالنے پر اصرار برقرار ہے ۔اسلام آباد میں حکومتی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کئے اور پی ٹی آئی کے خلاف تحریک واپس لینے پر راضی کرنے کی کوشش کی ۔لیکن نتیجہ نئی قرارداد لانے کی صورت میں نکلا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ساتھ کھڑے ہیں  اور  ایم کیو ایم کی طرف سے بھی جلد خوشخبری آنے والی ہے

Leave a Reply