قیامت خیز زلزلے کو دس سال مکمل لیکن۔

تازہ ترین) 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو دس سال کاطویل عرصہ مکمل ہو چکا ہے لیکن زلزلے سے متائثرہ علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کا کام اب تکTen years completes the devastating earthquaqe مکمل نہیں ہو سکا۔زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر نو کے کاموں کی بر وقت تکمیل نا ہونے پر ناقدین نا صرف زلزلے کے بعد بحالی اور تعمیر نو کے حوالے سے قائم اتھارٹی ‘ایرا’ پر سوال اٹھا رہے ہیں بلکہ این ڈی ایم اے کی موجودگی میں ایرا کے وجود کو ہی غیر ضروری قرار دے رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here