تازہ ترین) آپریشن ضرب عضب کی بے شمار کامیابیوں نے اقوام عالم میں پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔ ملکی سلامتی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیئے پاک آرمی کی پر خلوص اور انتھک صلاحیتوں کو ہر مکتبہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والوں کی طرف سے پذیرائی مل رہی ہے ۔
دنیا کے بے شمار جرائد اور اخبارات پاکستان کے بدلتے ہوئے حالات سے باخبر ہیں۔ امن و سلامتی کی یہ صورتحال ملکی معیشت کے لیئے بھی ایک بڑی خوشخبری ہے ۔