نیشنل ایکشن پلان کے تحت کئی گرفتار

 تازہ ترین: نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں – نیشنل ایکشن پلان جو کہ ملک سےnational action plan دہشت گردی کے خاتمے کے لیے  حکومت کی جانب سے بنایا گیا ہے-  نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرچ آپریشن اور گرفتاریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت 24 دسمبر سے یکم نومبر تک ملک بھر میں 81 ہزار سرچ آپریشنز کئے گئے اور اس دوران 2023 دہشت گرد گرفتار کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے علاوہ 11 لاکھ 36 ہزار سے زائد ایسے افراد بھی گرفتار ہوئے جو اپنی کوئی شناخت ظاہر نہیں کر سکے تھے۔

Leave a Reply