دہشت گردوں کا ملٹری پولیس پر حملہ۔۔۔

Terrorists attack on military police

تازہ ترین)کراچی میں نیول پولیس کی گاڑی پر فائرنگ ، فائرنگ میں دوافراد ملوث ہے ۔تبت سینٹرپر ملٹری پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ۔جس میں دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ، زخمی اہلکاروں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔فائرنگ موٹرسائیکل سواروں نے کی ۔ فرنٹ شیشے پر دو گولیاں لگی ہے ۔ دونوں زخمیوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔ وقوعہ کے بعد فوری طورپر پولیس اہلکار پہنچا گئے لیکن علاقے میں لوگوں کا بہت زیادہ رش ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ لوگوں کو دور ہٹایا جائے تاکہ پولیس اہلکارشواہد اکٹھی کرے تاہم یہ مین ایم اے جناح روڈ ہے یہاں پر گاڑیوں کے مرمتی کاکام کیاجاتاہے ۔ ہسپتال میں طبی امداد کے دوران ایک اہلکار دم توڑ دیا۔

Leave a Reply