حوثی باغیوں کا سرحد پار سے حملہ۔

تازہ ترین) سعودی عرب کے فوجی حکام کا کہنا ہے کہ یمنی باغیوں کی طرف سے کیئے گئے سرحد پار حملوں میں 3 سعودی فوجی مارے گئے۔ ان کا کہنا تھاTerrorists attacked on saudi army کہ صوبہ جازان کے سرحدی علاقوں میں راکٹ داغنے کے علاوہ توپ خانے سے گولے بھی برسائے گئے۔ اس حملے سے جوابی کاروائی بھی کی گیئ مگر اس کی تفصیل نہیں بتائی گیئ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here