ٹیکسٹائل میں اتارچڑھاو

تازہ ترین: پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری کردہ اعدادشمار کے مطابق ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ اکتوبر2015 میں 10.69textile export فیصدکمی سے 1ارب 5کروڑ 12لاکھ 18 ہزار ڈالر رہی جو گزشتہ سال اکتوبر میں 1ارب 17کروڑ 69لاکھ 88 ہزار ڈالر تھی بیڈ ویئر8.02 فیصدکمی سے 67کروڑ 45لاکھ 67 ہزار، ٹاولز 4.17 فیصد کے اضافے سے 26کروڑ 78لاکھ 45 ہزار ڈالر، خیمے تارپورلین 48.61 فیصدکمی سے 2کروڑ 76لاکھ 95 ہزار ڈالر، ریڈی میڈ گارمنٹس 4.1 فیصد کے اضافے سے 68کروڑ 3 ہزار ڈالر، آرٹ، سلک، سنتھیٹک ٹیکسٹائل19.69 فیصدکمی سے9کروڑ 96لاکھ 22 ہزار ڈالر، میڈاپ آرٹیکلز 0.17 فیصدکمی سے 20کروڑ 71لاکھ 32 ہزار ڈالر اور دیگر ٹیکسٹائل آئٹمز کی برآمد 2.16 فیصدکمی سے 14کروڑ 88لاکھ 99 ہزار ڈالر رہی۔

بیورو شماریات کے مطابق گزشتہ 4ماہ (جولائی تااکتوبر) کے دوران پٹرولیم گروپ کی ایکسپورٹ 4 ماہ میں80.25 فیصدکمی سے 7کروڑ 21 لاکھ 73 ہزار ڈالر، قالین کی برآمد13.40 فیصدکمی سے 3کروڑ 10لاکھ 65ہزار ڈالر، اسپورٹس گڈز کی6.50 فیصدکمی سے 9کروڑ 90لاکھ 3ہزار ڈالر رہی، خام چمڑے کی برآمد22.48 فیصدکمی سے 12کروڑ 57لاکھ 70 ہزار ڈالر، چمڑے کی مصنوعات کی برآمد16.80 فیصدکمی سے 18کروڑ 12 لاکھ 95 ہزار ڈالر، طبی آلات کی برآمد4.38 فیصد کے اضافے سے 11کروڑ 59 لاکھ 56 ہزار ڈالر، کیمیکل وفارما پروڈکٹس کی برآمد12.72 فیصد کمی سے 29 کروڑ 60لاکھ 83 ہزار ڈالر، انجینئرنگ گڈز کی برآمد22.09 فیصد کمی سے 5کرور 90لاکھ 41 ہزار ڈالر، جیولری کی برآمد2.08 فیصدکمی سے 25 لاکھ 87ہزار ڈالر، سیمنٹ کی برآمد36.18 فیصد کمی سے 11کروڑ 74 لاکھ 72 ہزار ڈالر رہی۔

سرجیکل گڈز کی ایکسپورٹ 13.84 فیصدکے اضافے سے 3کروڑ 49لاکھ 16ہزار ڈالر، کیمیکل وفارما مصنوعات کی ایکسپورٹ 26.71 فیصد کمی سے 5کروڑ 54 لاکھ56 ہزار ڈالر، انجینئرنگ گڈز کی ایکسپورٹ 15.19 فیصد کے اضافے سے 1 کروڑ 48لاکھ 64 ہزار ڈالر، سیمنٹ کی برآمد27.97 فیصدکمی سے 2کروڑ 97 لاکھ 28 ہزار ڈالر اور دیگر آئٹمز کی ایکسپورٹ 6.84 فیصدکمی سے 8 کروڑ 54لاکھ 41 ہزار ڈالر رہی۔اس کے علاوہ کٹلری،فٹ ویئر، فرنیچر، شیرے، جیمز، ہینڈی کرافٹس، گڑ وگڑ مصنوعات کی برآمد بھی کم رہی جبکہ دیگر اشیا کی برآمد28.02 فیصدکمی سے 32کروڑ 35لاکھ 62 ہزار ڈالر رہی۔ اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں پٹرولیم گروپ کی برآمد56.25 فیصدکمی سے 1کروڑ 87لاکھ 31 ہزار ڈالر، قالین کی ایکسپورٹ 18.01 فیصدکمی سے 80لاکھ 78 ہزار ڈالر، اسپورٹس گڈز کی ایکسپورٹ32.04 فیصد کے اضافے سے 2کروڑ 56 لاکھ 32 ہزار ڈالر، خام چمڑے کی برآمد 25.61 کمی سے 2کروڑ 89لاکھ 53 ہزار ڈالر، چمڑے کی مصنوعات23.65 فیصدکمی سے 4کروڑ 53لاکھ 96 ہزارڈالر،

Leave a Reply