دنیا کی سب سے بڑی فوج کس ملک کی ہے۔

تازہ ترین) عالمی فوجی طاقتوں کا ذکر ہو تو ذہن میں امریکہ اور چین جیسے ممالک کا خیال آتا ہے۔ لیکن جب ذکر ہو دنیا کی سب سے بڑی فوج کا تو وہ ملک The biggest army of the world belongs to North Koreaسب سے آگے ہے جسے مغرب دنیا کا بدتریں ملک کہتا ہے۔ شمالی کوریا کی فوج کی تعداد تقریباً ایک کروڑ ہے۔ جو کہ اس ملک کی آبادی کا 40 فیصد ہے۔ اور اس میں 10 لاکھ فوج ایکٹیو آرمی پر مشتمل ہے۔

Leave a Reply