کترینہ کو جس دن کا انتظار تھا۔۔وہ آگیا

 

The day comes, for which Katrina was waiting

اسلام آباد(تازہ ترین)بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف آج کل شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں ذرائع کے مطابق کترینہ کیف آج کل مزید فلمیں لینے سے انکار کر رہی ہیں تاکہ ان پر کام کا دباؤ کم رہے اور وہ  آرام سے اپنی شادی کی تیاریاں کر سکیں اورہوسکتا ہے کہ جلد ہی  ان کی جانب سےفلم مداحوں کو خوشخبری ملے۔ یاد رہے کہ انہوں نے رنبیر کپورکے ساتھ شادی کا فیصلہ کرلیا ہے، شاید اس وجہ سے بھی افواہیں گردش میں ہیں۔ کترینہ کپور نے حال میں ہی جیکی چن کے ساتھ کنگ فو پانڈا نامی فلم کے کئے منع کیا ہے اس کے علاوہ انہوں نے روہت شیٹھی کی فلم ”دل والے“، سنجے لیلابھنسالی کی فلم ”باجی راؤ مستانی”   اور آشو توش گوارکر کی فلم ”موہن جو دڑو“ میں بھی کام کرنے سے انکار کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here