بہت سے لوکل اور انٹرنیشنل شیمپو کے برانڈز پاکستان میں کام کر رہے ہیں۔ جو ایک بڑی مارکیٹ کی ضروریات پوری کر رہے ہیں اور صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد جو کہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اس تک اپنے product کو پہنچانے کے لیئے کوشاں ہیں۔ international shampoo کے برانڈز جیسے کہ sun silk Pantene اور دیگر برانڈز جن میں سے زیادہ تر کا تعلق lever brothers Pakistan limited سے ہے اپنے product کیsales کو بڑھانے کے لیئے کوشاں ہیں۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق local shampoos جیسے کہ bio amla وغیرہ کے علاوہ پاکستان میں کروڑوں روپے میں smuggled shampoo بھی فروخت ہوتا ہے۔ جس سے حکومت کو لاکھوں روپے کا نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔