تازہ ترین) آج سیاحوں کے طویل انتظار کے بعد لاہور میں ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کر دیا گیا۔ بس کا افتتاح وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کیا۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے خواجہ احسان سے 200 روپے ادھار لے کر ٹکٹ خریدا اور پورے لاہور کی سیر کی۔ آج عوام اور سیاحت کے شوقین لوگوں کےلئے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔