چور مچائے شور

اسلام آباد (تازہ ترین) برازیل کے ایک بنک میں ایک دیدہ دلیر چور نے بجائے خاموشی سے اے ٹی ایم کو اپنے اوزاروں سے کھولنے کے  اس نے اے ٹی ایم Thief speaks more loudlyمشین کو بم سے ہی اُڑا ڈالا اور سامان لے کر چلتا بنا ۔، مگر چور کو پڑ گے مور اس چور کی چوری کو بھی سی سی ٹی وی کیمرہ میں فلما لیا گیا جس کی بنا پر امید ہے کے یہ چور جلد پکڑ لیا جائے گا ۔واضح رہے کہ  جون میں پانچ افراد پر مشتمل ایسا ہی ایک گروہ پولیس نے پکڑا تھا جو اے ٹی ایم کی وارداتوں میں ڈائنامائٹ استعمال کرتا تھا ،ان کے پاس سے 45 کلو گرام ڈائنامائٹ بھی ملا جسے 120 اے ٹی ایم مشینوں کی چوری میں استعمال کیا جانا تھا ،پولیس کے مطابق انہیں 6 ماہ سے اس گروہ کی تلاش تھی۔

Leave a Reply