پاکستانی ایمپائر کو دھمکیاں

Threats to the pakistani empire

اسلام آباد(تازہ ترین)ہندوانتہا پسند نیشنلسٹ پارٹی شیوسینا پاکستانی کرکٹ ایمپائر علیم ڈار کو بھارت چھوڑنے کی دھمکی دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان کے خلاف احتجاج کے بعد، جوکہ  بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر سے ملاقات اور بھارت پاکستان دوطرفہ سیریز پر بات چیت کرنےکے لیے بھارت میں ہیں،اب پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو دھمکی دے دی گئی ہے۔یاد رہےکہ علیم ڈار اس وقت  جنوبی افریقہ کے خلاف جاری بھارت سیریز میں ایمپائر کی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں۔یہ مطالبہ شیوسینا کے کارکنوں کےپاک بھارت کرکٹ مذاکرات کا ممبئی میں بھارت ( بی سی سی آئی ) کے سر کوارٹر کرکٹ کنٹرول بورڈ پرحملہ کے چند گھنٹوں کے بعد شیوسینا سے آیا ہے۔

Leave a Reply