توانائی بحال کرنے کا نسخہ

لندن(تازہ ترین)شہد کے فوائد سے سب واقف ہیں  اسی طرح سیب کا سرکہ بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے لیکن اگر ان دونوں کو ملاکر صبح کے وقت استعمالTip to restore body energy کیا جائے تو یہ ہمارے جسم پر بہت زیادہ مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔

اس مشروب کو بنانے کا نسخہ یہ ہے کہ ایک چمچ شہد،ایک بڑا چمچ سیب کا سرکہ اور یک کپ پانی کا لے کر اسے مکس کرنا ہے اور اسے ناشتے سے آدھا گھنٹہ قبل پی لینا ہے۔ماہرین کے مطابق  اس کے استعمال سے نظام انہضام درست ہوجائے گا، اضافی چربی پگھلنے لگی گی اور ساتھ ہی جوڑوں میں درد جاتا رہے گا۔اس مشروب کو پینے کے بعد آپ اپنی کھوئی ہوئی توانائی بھی بحال کرلیں گے جبکہ منہ سے بدبوجاتی رہے گی اور آپکی جلد تروتازہ اور چمکدار ہونا شروع ہوجائے گی۔

Leave a Reply