صحت مند رہنے کے آسان طریقے

Tips for good healthکھانے  اور پینے کے فورا بعد دانت صاف نہ کریں خاص طور پر جب  ان میں تیزابیت ہو۔تیزابی کھانے جیسے کہ   سوڈا سٹرس پھل م،ٹماٹر  دانتوں کی پرت کو کمزور کرتے ہیں ۔اکیڈمی آف جنرل ڈینٹسٹری   کے مطابق

اس حالت میں دانت صاف کرنا دانتوں کے ایسڈ  اثرات کو بڑھاتا ہے۔اسلیے کھانے کے 20 یہ 30 ن منٹ بعد دانت صاف کرنے چاہیے۔

تھکاوٹ کے وقت انرجی مشروبات کا استعمال نہ کریں  کیونکہ اس میں کافی سے پانچ فیصد زیادہ کیفین پائی جاتی ہے جو

تھکاوٹ تو اتار دیتی ہے لیکن دل کی دھرکن اور نروسنیس کو بڑھاتی ہے۔

اگر وز کم کرنا چاہتے ہیں تو ڈائٹ سوڈا سے دور رہیں  ڈائٹ سوڈا پینے والے لوگ نہ پینے والوں کی نسبت زیادہ کیلوریز جزب کرتے ہیں۔بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ لو فیٹ لو شوگر اور لو کیلوری کا مطلب ہے کم کیلوریز جبکہ ایسا نہیں ہے۔ایسے مشروبات میں زیادہ مقدار میں چینی پائی جاتی ہے۔

گرمی دور کرنے کے لیے گرم مشروبات کا استعمال کریں۔تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہےکہ گرمی کے موسم میں گرم مشروب پینے سے  جسم   درجہ حرارت کی کمی کو محسوس کر کے پسینے  میں اضافہ کرتا ہے جس سے جسم کا درجہ حرارت گھٹتا ہے۔

کھانے  اور پینے کے فورا بعد دانت صاف نہ کریں خاص طور پر جب  ان میں تیزابیت ہو۔تیزابی کھانے جیسے کہ   سوڈا سٹرس پھل م،ٹماٹر  دانتوں کی پرت کو کمزور کرتے ہیں ۔اکیڈمی آف جنرل ڈینٹسٹری   کے مطابق

اس حالت میں دانت صاف کرنا دانتوں کے ایسڈ  اثرات کو بڑھاتا ہے۔اسلیے کھانے کے 20 یہ 30 ن منٹ بعد دانت صاف کرنے چاہیے۔

تھکاوٹ کے وقت انرجی مشروبات کا استعمال نہ کریں  کیونکہ اس میں کافی سے پانچ فیصد زیادہ کیفین پائی جاتی ہے جو

تھکاوٹ تو اتار دیتی ہے لیکن دل کی دھرکن اور نروسنیس کو بڑھاتی ہے۔

اگر وز کم کرنا چاہتے ہیں تو ڈائٹ سوڈا سے دور رہیں  ڈائٹ سوڈا پینے والے لوگ نہ پینے والوں کی نسبت زیادہ کیلوریز جزب کرتے ہیں۔بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ لو فیٹ لو شوگر اور لو کیلوری کا مطلب ہے کم کیلوریز جبکہ ایسا نہیں ہے۔ایسے مشروبات میں زیادہ مقدار میں چینی پائی جاتی ہے۔

گرمی دور کرنے کے لیے گرم مشروبات کا استعمال کریں۔تحقیق کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہےکہ گرمی کے موسم میں گرم مشروب پینے سے  جسم   درجہ حرارت کی کمی کو محسوس کر کے پسینے  میں اضافہ کرتا ہے جس سے جسم کا درجہ حرارت گھٹتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here