If you want to strong hair follow these tips….

Don’t trim your hair every month.Adjust your washing.Stay away from heat.Avoid harsh chemicals.Protect your hair from the sun.Stay in fresh water.Eat healthy things.Hydrate yourself.For strong and shiny hair tips.

تازہ ترین :گھنے اور چمکدار اور خوب صورت بال ہر کوئی پسند ہیں اور بال ہمشہ ہی سے حسن میں ایک بے مثال اضافہ سمجھی جاتیlong hair ہیں- بال چاہے ٹراشدہ ہوں یا لمبی چوٹی کی صورت میں ہوں دونوں ہی صورتوں میں اس وقت اچھی لگتی ہیں جب ان پر مناسب اور مکمل توجہ دی جائے- بالوں کے لئے تیل لازمی جزو ہے ایسا ہو ہی نی سکتا کہ آپ فیشن کے لحاظ سے اپنے بالوں میں تیل نہ  لگائیں یر یہ سوچیں کے آپ کے بال خوب صورت نظرآئیں گے اغر آپ کو تیل اچھا انہنہی لگتا تو رات کو تیل لگا کر سو جایں اور صبح سر دھولیں- آپ اپنے بالوں کے لیے زیتون یا ناریل میں سے کوئی سا بھی تیل منتخب کر سکتی ہیں- عام طور پر زیتون کا تیل خشک بالوں کے لئے یر ناریل یر سرسوں کا تیل چکنے بالوں کے لئے مفید ہوتا ہے

انار کرے گا ۔۔۔زکام کا علاج لنک میں جانیے
بالوں میں تیل لگا کر انگلیوں کے سرے سے سر کا اچھی طرح مسا ج کریں-  مساج ہلکے ہاتوں سے کریں- کنپٹیوں پر سر کے درمیانی حصے کی جانب مرحلہ وار مساج کریں کنپٹیوں کی اوپری جانب سے اگنے کا عمل شروع ہوجاتا ہے اس لیے یہاں کا مساج بہت ضروری ہوتا ہے-  کچھ خواتین بالوں میں حد سے زیادہ تیل لگا لیتی ہیں جو ان کے کپڑوں یا تکیہ کو لگ جاتا ہے- کبھی بھی اتنا تیل نہ لگایں کیونکہ آپ کے سر کی جلد ایک خاص حد تک ہی تیل جذب کرتی ہے- تیل لگانے کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ کو گھنٹے سے لے کر رات بھر لگائیں اس سے زیادہ دیر تک تیل کبھی بھی با لگائیں کیونکہ اتنی دیر تک تیل لگانے سے بالوں کی جلدتک  آکسجن نہیں پہنچ پاتی جس سے بال ٹوٹنے اور گرنے لگتے ہیں ہاں بے شک ہر روز تیل لگا لیں- بالوں میں کنگھی کرنا بہت اچھا ہوتا ہے اس سے سر کا دوران خون تض ہو جاتا ہے- بالوں میں دن بھر میں دو سے تین بار کنگھی برور کریں- کنگھی لکڑی کی ہو تو اچھا ہوتا ہے ٹوٹے دنوں والی کنگھی کبھی استعمال نہ کریں اور گیلے بالوں میں کنگھی کبھی نہ کریں اس سے بال زیادہ ٹوٹتے اور کمزور ہوتے ہیں-
دہی میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل ملا کر سر دھونے سے پہلے آدھا گھٹنہ لگائیں- اس کے بعد سر دھو لیں- یہ عمل ہفتے میں ایک بار ضرور کریں اس سے خشکی دور ہوجائے گی- لمبے اور نرم کرنے کے لیے ایک انڈے کے زردی میں دو چمچ سرسوں کا تیل ملا لیں اور کوب پھنٹ لیں اس کے بار بالوں کے جڑوں میں اچھی طرح انگلیوں کے پوروں سے لگائیں- یہ عمل سر دھونے سے ٣ گھنٹے پہلے کریں- تازہ ناریل کا پانی روزانہ صبح سو کر اٹھنے کے بعد لگائیں بال چنددنوں میں گرنا بند ہو جایں گے اور گھنے اور مظبوط ہونگے- سرسوں کی کلی کو پانی میں بھگو دیں جب کلی نرم ہو جائے تو اس پانی سے سر دھو لیں، بال لمبے اور گھنے ہوں گے

Leave a Reply