پیرس میں ٹرین حادثہ

تازہ ترین — پیرس میں دھماکے کے بعد ایک اور حادثہ واقعہ رونما ہوا- فرانس میں دہشت گردوں کے حملے کےtrain incident بعد  ٹرین کے حادثے میں دس افراد جاں بحق اور گیارہ سے زائد زخمی ہوئے ہیں- ہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اتر گئی اوراس کے بعد آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 11 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق حادثہ ملک کے مشرقی شہر سٹراسبرگ کے قریب پیش آیا جہاں فرانس کے قصبے ایکور شیم میں پیرس اور سٹراسبرگ کے درمیان چلائی جانے والی نئی ریل گاڑی کے آزمائشی ٹیسٹ کے دوران رونما ہوا-

Leave a Reply