میانوالی میں تربیتی طیارہ تباہ۔۔۔

Training aircraft crashed in mianwali

 تازہ ترین)میانوالی میں ائیر فورس کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے .ذرائع کے مطابق تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث تباہ ہوا البتہ طیارے میں موجود دونوں پائلٹس پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی جان بچانے میں کامیاب رہے اور حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here