یورپ کی معروف ایئر کرافٹ کمپنی ایئر بس نے ایسا جیٹ بنا لیا جو نیویارک سے لندن کا سفر ایک گھنٹے میں طے کرے گا۔کمپنی کے مطابق یہ جیٹ ٹربو جیٹس اور ریم جیٹس پر مشتمل ہے جو رفتار کو بڑھاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کی رفتار آواز کی رفتار سے چار فیصد زیادہ ہوگی جو فاصلے کو کم کرے گا۔ایک عام جہاز جو فاصلہ ساتھ گھنٹے میں طے کرتا ہے۔تاہم اس ایجاد کے ساتھ وی آئی پی مسافروں میں ائیر بس کی مقبولیت میں اضافہ ہوگا۔مزید کہا گیا کہ ائیر بس کا مقصد نہ صرف کمرشل پروازوں کے فاصلے کو گھٹانا ہے بلکہ سان فرانسسکو سے پیرس کا سفر تین گھنٹے میں طے کرنے کے لیے بھی ائیر جیٹ جیٹ لا استعمال کرنا ہے۔