اب کوئی مشکل نہیں——-

تازہ ترین— مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں خواتین کے لیے خصوصی پنک ٹیکسی سروس کا آغازکردیا گیاہےpink taxi جس کی وجہ سے سفر کرنا انتہائِی آسان ہو گیا ہے- – خواتین کو اب سفر میں کوئی مسلہ درپیش نہیں آےگا- قاہرہ میں –   مصر میں خواتین مسافروں کو بہترین سہولت اور آرام دہ سفر کرنے کیلئے پنک ٹیکسی کے نام سے سروس شروع کی گئی ہے۔ جس کا مقصد خواتین  کے خلاف ہونے والے واقعات کو روکنااور خواتین کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ خواتین کو سفر میں کسی قسم کا کوئی مسلہ نہ ہو- اور ان کو سفر سے متعلق تحفظات فراہم کیے جا سکیں- پنک ٹیکسی میں ایمرجنسی لائن کی سہولت بھی موجود ہے – خواتین نے سفر کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ کے وہ عورتوں کے ساتھ سفر کرنے میں زیادہ پر سکون محسوس کرتی ہیں –

Leave a Reply