تازہ ترین) الیکشن ٹریبونل میں این اے 122 میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی۔ ٹریبونل کے حکم کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے وکیل نے آج دلائیل مکمل کر لئے جس کے بعد ٹریبونل نے کیس کا فیصلی محفوظ کر لیا ہے۔ این اے 122 کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں 22 اگست کو سنایا جائے گا۔