ترکی کی طرف سے کوئی واننگ نہیں دی گئی تھی: روسی پائلٹ

Turkey did not give any warning

تازہ ترین)  ترکی کی طرف سے روسی طیارہ مار گرانے کے بارے میں روسی پائلٹ کا کہنا ہے کہ ان کو  طیارہ کو تباہ کرنے سے پہلے ترکی کی طرف سےکوئی بھی وارننگ نہیں دی گئی تھی، انہوں نے یہ بدھ کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات بتائی۔

جبکہ دوسری جانب ترکی کا کہنا ہے کہ انہوں نے 10 وارننگ بھیجی ہیں۔پانچ منٹ تک یہ وارننگ خلاء میں بھیجی جاتی رہی اور اس کے بعد اس جنگی طیارے کو تباہ کیا گیا۔

Leave a Reply