ترکی کا پاکستان کے لیئے بیش قیمت تحفہ

تازہ ترین) ترکی نے پاکستان کو جذبہ خیر سگالی کے طور پر 34 تربیتی جیٹ طیارے تحفے کے طور پر دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔  پاکستا ن کو دیے جانےTurkey will gift Pakistan 34 jet planes والے طیارے امریکی ساختہ ہیں اور امریکا سمیت مختلف ممالک کی فضائیہ انھیں تربیتی مقاصد کے لیئے استعمال کرتی ہیں۔ نارتھ روپ  ٹی 38 ٹیلون دو نشستی اور دو انجن کا طیارہ ہے جسے ترک فضائیہ اپ گریڈ کرنے کے بعد پاکستان کے حوالے کرے گی۔ ہر طیارے تقریبا 59 لاکھ ڈالر مالیت کا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایئر چیف مارشل سہیل رفیق امان ان تحائف کی وصولی کے لیئے جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے۔

Leave a Reply