ترکی (تازہ ترین) ترکی کے جنگی جہازوں نے دوسرے روز بھی شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ترکی کے جنگی جہازوں نے جمعہ سے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانا شروع کیا۔اس سے قبل ترکی پر دولت اسلامیہ کے خلاف کاروائی نا کرنے پر تنقید کی جاتی رہی ہے۔