ورزش کریں۔۔۔ پھر چاہے دفتر سے لیٹ ہی کیوں نہ ہوں

تازہ ترین) مغربی  ترکی  کے گورنر  درسن علی ساجن نے دفتری ملازمین کو ایک ہی شرط پر دفتر دیر سے آنے کی اجازت دی ہے اور وہ ہے  صبح سویرےTurkish Governor ordered to take exercise daily ورزش کرنا۔  اسکے لیئے” اوور کیور از سپورٹ” کے نام سے  باقاعدہ پروگرام بھی شروع کیا گیا ہے  جس کے مطابق ملازمین کو  ورزش کے لیئے کھیل ڈھونڈنے میں مدد اور ماہر غذائیات تک رسائی بھی حاصل ہو گی ۔

گورنر کی جانب سے مقامی افراد کی صحت بہتر بنانے کے لیئے ماضی میں بھی متعدد کوششیں کی جا چکی ہیں ، جن میں عوامی عمارتوں کی پہلی 3 منزلوں تک جانے کے لیئے لفٹ کے استعمال پر پابندی ، چائے میں 2 کی بجائے 1 کیوب کا ستعما ل   کی ہدایات شامل ہیں۔

Leave a Reply