لائیو پروگرام کے دوران 2 صحافی قتل

تازہ ترین) امریکی ریاست ورجینیا میں مقامی ٹیلی ویژن سے وابستہ 2 صحافیوں کو لائیو پروگرام کے دوران فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیاہے ۔ ہلاک شدگان Two journalists killed in a live TV program in americaمیں  27 سالہ کیمرہ مین ایڈم وارڈ اور 24 سالہ رپورٹر ایلیسین پارکر شامل ہیں ۔  ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مقامی مینجر جیفری مارکس  نے ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے ۔ جیفری مارکس کے مطابق قتل کے محرکات کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے ۔ تاہم سیکورٹی حکام نے تفتیشی عمل شروع کردیا ہے ۔ قتل کی یہ واردات مونیٹا قصبے کے ایک سیاحتی مقام پر ہوئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here