تونسہ دھماکہ انتہائی بری خبر سامنے آ گئی۔

(تازہ ترین) تونسہ شریف میں ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے پر ہونے والے دھماکہ کے بعد عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔Two people die in bomb blast جاں بحق ہونے والے میں یونین کونسل چیئرمین کے دو امیدوار بھی جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں میں کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply