بھا رت میں بڑا حادثہ ہو گیا۔

تازہ ترین) بھا رت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں  حکام کا کہنا ہے کہ چند منٹوں کے وقفہ سے دو مختلف ٹرینوں کے پٹری سے اتر جانے کے واقعے  سے کم از کم 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ بھوپال ڈویژن کے تعلقات عامہ کے عہدیدار آئی ایس صدیقی نے بی بی سی کو بتایا کہ مرنے والوں میں 6 بچے،6 مرد اور 7 خواتین شامل ہیں۔آئی ایس صدیقی کے مطابق 200 سے زیادہ لوگوں کو بحفاظت  نکال لیا گیا ہے اور امدادی کام تیزی سی جاری ہے۔Two train went into river in India

Leave a Reply